ایک بار رسول اکرمﷺ وضو سے فارغ ہونے کے بعد
موزہ پہننے لگے کہ ایک عقاب جھپٹا اور موزہ اُٹھا کر ہوا میں بلند ہو گیا۔ جونہی
اس نے موزے کو اُلٹایا تو اس میں سے ایک کالا سانپ نکل کر زمین پر گِر پڑا پھر وہ
عقاب موزے کو واپس لایا اور آپﷺ کی خدمت میں پیش کیا اور اس گستاخی کی معافی
مانگی۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 Comments