رسول اللُٰہﷺ کے سامنے ایک شخص کا ذکر کیا گیا
کی رو بڑا قوی اور بہادُر ہے۔ آپﷺ نے فرمایا:
"کیسے؟"
لاگاں نے عرض کیا:
"اس لئے کہ وہ ہر شخص پر غالب آ جاتا ہے جس
کے ساتھ کُشتی لڑتا ہے۔"
آپﷺ نے فرمایا:
"قوی اور بہادُر شخص وہ ہے جو اپنے نفس کو
مغلوب کرے نہ کہ جو دوسروں کو پچھاڑ دے۔"
اللّٰہ تعالیٰ ہماری خطائیں معاف فرمائے اور آپﷺ
کی پوری پوری پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

0 Comments