﷽
حضرت سیدنا علی خواصؒ فرماتے ہیں کہ:-
"بے شک اللّٰہ نے مجھے سورۃ الفاتحہ کے
معانی پر آگاہ فرمایا تو ان میں سے ایک لاکھ چالیس ہزار نو سو ننانوے علوم مجھ پر
منکشف ہوئے۔"
اللّٰہ تعالیٰ ہماری خطائیں معاف فرمائے اور آپﷺ
کی پوری پوری پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

0 Comments