حضرت عُمر بن عبدالعزیز کا ایک غلام بیت المال کا نگران تھا۔ آپ کی چند بیٹیاں
تھیں۔ وہ عرفہ کے دن آئیں اور کہنے لگیں:
"کل عید ہے۔ رعیت کی عرتیں اور لڑکیاں ہمیں ملامت کریں گی۔ کہیں تم
امیرُالمومنین کی بیٹیاں ہو ننگی پھرتی ہو۔ تمہیں اُجلے کپڑے بھی نہیں ملے ہیں۔"
وہ آپ کے سامنے رونے لگیں آپ نے غلام کو بلایا اور کہا:
"مجھے صرف ایک ماہ کی تنخواہ دے دے۔"
غلام نی کہا:
"امیرالمومنین! آپ بیت المال سے اُدھار لیں گے۔ کیا آپ خیال کرتے ہیں کہ
ایک ماہ تک زندہ رہیں گے؟"
عمر بن
ابدالعزیز حیران رہ گئے اور کہنے

0 Comments